the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی


سعودی عرب کے کوسٹ گارڈ حکام نے جنوبی امریکا سے بھجوائی گئی 526 کلو گرام منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصورالترکی نے میڈیا کو بتایا کہ 2 روز قبل کوسٹ گارڈ حکام نے جدہ کی بندرگاہ پر آنے والے ایک کنٹینر میں موجود کاغذ کے بنڈلوں میں چھپائی گئی 526



کلو گرام کوکین برآمد کرلی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ منشیات جنوبی امریکا کے ایک ملک سے سعودی عرب اورایک دوسرے ملک بھجوائی گئی تھی۔

میجرجنرل منصورالترکی کا کہنا تھا کہ ضبط کی گئی منشیات کے تجزیے کے لئے خصوصی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے جبکہ کوکین اسمگلنگ کی سازش میں ملوث نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے کے لیے انٹرپول سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.